حیدرآباد۔5مارچ(اعتماد نیوز )اتر پرددیش کے ورنداون علاقہ سے تعلق رکھنے
والے ایک سادھو نے امریکہ سے آنے والے ایک عقیدت مند خاتون کی عصمت ریزی
کردی۔ سادھو نے عصمت ریزی
کے ساتھ اس خاتون کو بری طرح زخمی بھی کردی۔
بتایا جاتا ہے کہ وہ خاتون ہولی تہوار کے موقع پر امریکہ سے اتر پردیش آئی۔
اتر پردیش پولیس نے کیس درج کرتے ہوئے تحقیقات کو شروع کردیا ہے۔